خبر کا کوڈ: 379041
تاریخ نشر: 05 September 2014 - 19:32
شهيد فاونڈيشن سے متعلق ايك سائٹ ٹرر وكٹمز كي طرف سے غزه كي حمايت اور غاصب صهيونيوں كے خلاف ايك عالمي كمپين شروع كي گئي جس كا كم نظير استقبال كيا گيا۔ جهاں مختلف افراد و اشخاص نے اس كمپين ميں شركت كي هے وهيں اسلامي جمهوريه ايران كي مجلس كے 290 ممبران نے بهي اس كمپين ميں شركت كے ذريعه غزه كي حمايت اور اسرائيل كي مذمت ميں اپني رائے كا اظهاركيا هے۔

شهيد فاونڈيشن سے متعلق ايك سائٹ ٹرر وكٹمز كي طرف سے غزه كي حمايت اور غاصب صهيونيوں كے خلاف ايك عالمي كمپين شروع كي گئي جس كا كم نظير استقبال كيا گيا۔ جهاں مختلف افراد و اشخاص نے اس كمپين ميں شركت كي هے وهيں اسلامي جمهوريه ايران كي مجلس كے 290 ممبران نے بهي اس كمپين ميں شركت كے ذريعه غزه كي حمايت اور اسرائيل كي مذمت ميں اپني رائے كا اظهاركيا هے۔
اسرائيل كي سركار دهشتگردي كے خلاف چلائي جانے والي كمپين كے ترجمان نے نويد شاهد كے نامه نگار كے ساته گفتگو كرتے هوئے مجلس اسلامي كے ممبران كے كمپين ميں شموليت كي جانب اشارے كرتے هوئے كها: كميشن برائے حمايت از قربانيان ترور،كميشن برائے حقوق بشر،كميشن برائے اقليتي امور اور كميشن برائے معذورين كے ممبران نے بهي اس كمپين ميں شريك هو كر اسرائيل كے خلاف اپني نفرت كا اظهار كيا هے۔
سيد روح الله لطيفي نے مزيد كها: مجلس شوريٰ كے يه 290 نمائندے ان چار كميشن سے تعلق ركهتے هيں اور اتنا ممبران كا اس كمپين ميں شامل هونے كا مطلب يه هے كه مجلس شوريٰ كي اس كمپين كو حمايت اور تائيد حاصل هے۔
لطيفي نے كها: مجلس ميں دهشتگردي كا شكار هونے والے افراد كے لئے ايك جديد كميشن تشكيل ديا گيا جس نے اس كمپين كي حمايت كي هے اور آئنده بهي اس ڈپلوميٹك پارليماني كميشن اور شهدا كے افراد خانه پر مشتمل غير حكومتي ڈپلوميٹك مجمع كے درميان مزيد تال ميل قائم هوگا۔

شهيد فاونڈيشن سے متعلق ايك سائٹ ٹرر وكٹمز كي طرف سے غزه كي حمايت اور غاصب صهيونيوں كے خلاف ايك عالمي كمپين شروع كي گئي جس كا كم نظير استقبال كيا گيا۔ جهاں مختلف افراد و اشخاص نے اس كمپين ميں شركت كي هے وهيں اسلامي جمهوريه ايران كي مجلس كے 290 ممبران نے بهي اس كمپين ميں شركت كے ذريعه غزه كي حمايت اور اسرائيل كي مذمت ميں اپني رائے كا اظهاركيا هے۔ اسرائيل كي سركار دهشتگردي كے خلاف چلائي جانے والي كمپين كے ترجمان نے نويد شاهد كے نامه نگار كے ساته گفتگو كرتے هوئے مجلس اسلامي كے ممبران كے كمپين ميں شموليت كي جانب اشارے كرتے هوئے كها: كميشن برائے حمايت از قربانيان ترور،كميشن برائے حقوق بشر،كميشن برائے اقليتي امور اور كميشن برائے معذورين كے ممبران نے بهي اس كمپين ميں شريك هو كر اسرائيل كے خلاف اپني نفرت كا اظهار كيا هے۔ سيد روح الله لطيفي نے مزيد كها: مجلس شوريٰ كے يه 290 نمائندے ان چار كميشن سے تعلق ركهتے هيں اور اتنا ممبران كا اس كمپين ميں شامل هونے كا مطلب يه هے كه مجلس شوريٰ كي اس كمپين كو حمايت اور تائيد حاصل هے۔ لطيفي نے كها: مجلس ميں دهشتگردي كا شكار هونے والے افراد كے لئے ايك جديد كميشن تشكيل ديا گيا جس نے اس كمپين كي حمايت كي هے اور آئنده بهي اس ڈپلوميٹك پارليماني كميشن اور شهدا كے افراد خانه پر مشتمل غير حكومتي ڈپلوميٹك مجمع كے درميان مزيد تال ميل قائم هوگا۔
نام:
ایمیل:
* رائے: