خبر کا کوڈ: 378910
تاریخ نشر: 25 August 2014 - 20:27
دفاع مقدس ميوزيم لائبريري كي خصوصي سائٹ "شهيد سودا گر" كا افتتاح حال هي ميں هوا هے جس كا ايڈريس lib.iranhdm.ir هے۔

شهيد سوداگر كتب خانه اسلامي جمهوريه ايران كے قومي كتب خانه كے اسٹنڈر كے مطابق هے اور 3 ماه پهلے سے خدمات فراهم كررها هے۔
يه ايك كم نظير مجموعه هے جس ميں فارسي،انگريزي اور عربي زبان كے 13 هزار سے زائد كتب و آثار موجود هيں اور اس كے علاوه جنگ سے متعلق تحقيقي مقالات،عراق ايران جنگ كي تصويري اٹلس،ديواري ميگزين نيز ان اخبارات اور ميگزينوں كا آرشيو بهي هے جو دفاع مقدس سے متعلق هيں۔
اس لائبريري كے اهم موضوعات دفاع مقدس،اسلامي مزاحمت،جنگ،اسلام،تاريخ ايران اور سياست وغيره هيں اور مزيد موضوعات كا اضافه بهي وقتا فوقتا هوتا رهے گا۔
اس كتابخانه سے استفاده كے شائقين آن لائن اپنا اندراج كروا كے كتابوں سے استفاده كر سكتے هيں۔

شهيد سوداگر كتب خانه اسلامي جمهوريه ايران كے قومي كتب خانه كے اسٹنڈر كے مطابق هے اور 3 ماه پهلے سے خدمات فراهم كررها هے۔ يه ايك كم نظير مجموعه هے جس ميں فارسي،انگريزي اور عربي زبان كے 13 هزار سے زائد كتب و آثار موجود هيں اور اس كے علاوه جنگ سے متعلق تحقيقي مقالات،عراق ايران جنگ كي تصويري اٹلس،ديواري ميگزين نيز ان اخبارات اور ميگزينوں كا آرشيو بهي هے جو دفاع مقدس سے متعلق هيں۔ اس لائبريري كے اهم موضوعات دفاع مقدس،اسلامي مزاحمت،جنگ،اسلام،تاريخ ايران اور سياست وغيره هيں اور مزيد موضوعات كا اضافه بهي وقتا فوقتا هوتا رهے گا۔ اس كتابخانه سے استفاده كے شائقين آن لائن اپنا اندراج كروا كے كتابوں سے استفاده كر سكتے هيں۔
نام:
ایمیل:
* رائے: