خبر کا کوڈ: 378889
تاریخ نشر: 25 August 2014 - 09:51
كيپٹن ابراهيم رنگين نے كها:جن 10 شهدا كو حال هي ميں كشف كيا گيا ان كي شناخت كرلي گئي هے اور جلد هي ان كا اعلان بهي كرديا جائے گا۔ان شهدا كا تعلق ملك كے 6 شهدا سے هے۔

مركزي معراج شهدا كے سربراه نے نامه نگاروں كے ساته گفتگو كرتے هوئے علاقه سے نكالے گئے 12 شهدا كے جنازوں كے بارے ميں بتاتے هوئے كها:ان ميں سے 10 شهدا كي شناخت كرلي گئي هے ۔ان ميں سے اكثر كي شناخت ان كے شناختي كارڈ اور 2 كي شناخت DNA ٹيسٹ كے ذريعه هوئي هے اور ان شهد كا تعلق كرمان،اصفهان،تهران،خوزستان، قزوين اور البرز سے هے ۔

نام:
ایمیل:
* رائے: