خبر کا کوڈ: 378658
تاریخ نشر: 11 August 2014 - 13:35
شبستان نيوز: رمضان المبارك كے آخري روز جمعه كو پوري دنيا كے مسلمانوں اور آزادي پسند انسانوں نے يوم قدس كے عنوان سے منايا اور ظلم و ظالمين كے خلاف صدائے احتجاج بلند كي۔

اس سال يوم قدس كو نه صرف مشرق وسطيٰ اور بيت المقدس بلكه يورپ اور امريكه ميں بهي اسرائيلي بربريت كے خلاف صدائے احتجاج بلند كي گئي اور شان و شوكت كے ساته يوم قدس منايا گيا۔ جن ممالك اور شهروں ميں پرزود احتجاج كيا گيا ان ميں جرمني كا دالحكومت برلين بهي هے جس كے بارے ميں روزنامه نگاروں كي رپورٹ كے مطابق هزاروں لوگوں نے قدس ريلي نكالي اور صهيونيوں كے خلاف اپني نفرت اور فسطينوں كي حمايت كا اعلان كيا۔اس سال برلين ميں قدس ريلي كي خاص بات يه بتائي گئي هے كه مظاهرين نے جهاں اپنے هاتهوں ميں مختلف نعروں پر مشتمل بينرز اور كارڈز اٹهائے هوئے تهے وهيں بعض افراد نے قائد انقلاب اسلامي امام خامنه اي كي تصويريں بهي اٹها ركهي تهيں۔اسي طرح لندن اور پيرس ميں بهي اسرائيلي سفارت كے سامنےمظاهرے هوئے جن ميں مظاهرين نے اپنے غم و غصه كا اظهار كيا۔

نام:
ایمیل:
* رائے: