خبر کا کوڈ: 378191
تاریخ نشر: 14 July 2014 - 11:47
بائيں بازو والے كهتے تهے امريكه كا جاسوس هے اور ناسا كے لئے كام كرتا هے۔ اور دائيں بازو والے كهتے هيں اس كا تعلق كميونسٹ جماعت سے هے۔دونوں نے اس كے سرپر انعام ركها هوا تها۔ساواك نے بهي كچه لوگوں كو بهيجا تها تاكه اس كا كام ختم كرديں۔گويا اسب كو اس سے خطره تها۔

هž اسٹوڈنس كانگريس كي مينيجنگ كميٹي ميں هم كچه تبديلياں لانا چاهتے تهے اور اس كے انتخابات كو صرف كچه دن باقي تهے۔هم نے كسي قسم كي كوئي تبليغ اور پروپيگنڈه نهيں كيا تها۔اليكشن كے ٹهيك ايك دن پهلے مصطفيٰ نے ايك تقرير كي جس كا نتيجه يه هوا كه جيت همارے حصه ميں آئي۔
هž 15 خرداد كے واقعه اور قتل عام كے بعد تنهائي ميں بيٹها اور بهت سوچا اور اس نتيجه تك پهنچا كه پارليمنٹ كے ذريعه مقابله نهيں كيا جاسكتا۔صرف ايك راسته بچا هے اور و ه يه كه اسلحه اٹهائے اور جهاد كرے۔
هž هم ايران كے حالات اور سياسي جنگ كے بارے ميں گفتگو كيا كرتے تهے۔ليكن هميں سمجه ميں نهيں آتا تها كه كيا كيا جائے۔البته ايك راسته يه تها كه ٹيكنيكل كالج ميں جائيں اور وهاں جاكر پڑهائيں۔چمران هم سب سے مختلف تها۔اس نے آخر كار فيصله كرليا۔جانے سے پهلے ميرے لئے ايك پيغام چهوڑا : "وهاں ايك ناخدا هے جو ميرے درد كو سمجهتا هے" اور اس كے بعد لبنان چلا گيا۔
هž هم يونيورسٹي ميں اسلامك يونين كے ممبر تهے۔هميں معلوم هوا كه لبنان ميں شيعوں كے بارے ميں ايك سمينار منعقد هوا هے۔هم نے تحقيق كي تو معلوم هوا كه چمران نامي ايك جوان كا كام هے۔ايك چمرا ن كو هم بهي جانتے تهے جس نے هماري اسلامك يونين كي بنياد ڈالي تهي۔جب هميں معلوم هوا كه يه دونوں ايك هے تو هم نے بهي امريكه كو خيرباد كها اور لبنان چلے گئے۔
هž عرفان كا درس ديتا تها۔روزانه ايك گهنٹه۔سب كو جمع كركے مثنوي معنوي پڑهتا تها اور عربي ميں ان كے لئے ترجمه كرتا تها۔مجهے عربي نهيں آتي تهي ليكن پهر بهي كلاس ميں پهنچ جاتا تها كيونكه اس كا بولنا هي مجهے اس كي طرف جذب كرتا تها۔
هž بائيں بازو والے كهتے تهے امريكه كا جاسوس هے اور ناسا كے لئے كام كرتا هے۔ اور دائيں بازو والے كهتے هيں اس كا تعلق كميونسٹ جماعت سے هے۔دونوں نے اس كے سرپر انعام ركها هوا تها۔ساواك نے بهي كچه لوگوں كو بهيجا تها تاكه اس كا كام ختم كرديں۔گويا اسب كو اس سے خطره تها۔

هž اسٹوڈنس كانگريس كي مينيجنگ كميٹي ميں هم كچه تبديلياں لانا چاهتے تهے اور اس كے انتخابات كو صرف كچه دن باقي تهے۔هم نے كسي قسم كي كوئي تبليغ اور پروپيگنڈه نهيں كيا تها۔اليكشن كے ٹهيك ايك دن پهلے مصطفيٰ نے ايك تقرير كي جس كا نتيجه يه هوا كه جيت همارے حصه ميں آئي۔ هž 15 خرداد كے واقعه اور قتل عام كے بعد تنهائي ميں بيٹها اور بهت سوچا اور اس نتيجه تك پهنچا كه پارليمنٹ كے ذريعه مقابله نهيں كيا جاسكتا۔صرف ايك راسته بچا هے اور و ه يه كه اسلحه اٹهائے اور جهاد كرے۔ هž هم ايران كے حالات اور سياسي جنگ كے بارے ميں گفتگو كيا كرتے تهے۔ليكن هميں سمجه ميں نهيں آتا تها كه كيا كيا جائے۔البته ايك راسته يه تها كه ٹيكنيكل كالج ميں جائيں اور وهاں جاكر پڑهائيں۔چمران هم سب سے مختلف تها۔اس نے آخر كار فيصله كرليا۔جانے سے پهلے ميرے لئے ايك پيغام چهوڑا : "وهاں ايك ناخدا هے جو ميرے درد كو سمجهتا هے" اور اس كے بعد لبنان چلا گيا۔ هž هم يونيورسٹي ميں اسلامك يونين كے ممبر تهے۔هميں معلوم هوا كه لبنان ميں شيعوں كے بارے ميں ايك سمينار منعقد هوا هے۔هم نے تحقيق كي تو معلوم هوا كه چمران نامي ايك جوان كا كام هے۔ايك چمرا ن كو هم بهي جانتے تهے جس نے هماري اسلامك يونين كي بنياد ڈالي تهي۔جب هميں معلوم هوا كه يه دونوں ايك هے تو هم نے بهي امريكه كو خيرباد كها اور لبنان چلے گئے۔ هž عرفان كا درس ديتا تها۔روزانه ايك گهنٹه۔سب كو جمع كركے مثنوي معنوي پڑهتا تها اور عربي ميں ان كے لئے ترجمه كرتا تها۔مجهے عربي نهيں آتي تهي ليكن پهر بهي كلاس ميں پهنچ جاتا تها كيونكه اس كا بولنا هي مجهے اس كي طرف جذب كرتا تها۔ هž بائيں بازو والے كهتے تهے امريكه كا جاسوس هے اور ناسا كے لئے كام كرتا هے۔ اور دائيں بازو والے كهتے هيں اس كا تعلق كميونسٹ جماعت سے هے۔دونوں نے اس كے سرپر انعام ركها هوا تها۔ساواك نے بهي كچه لوگوں كو بهيجا تها تاكه اس كا كام ختم كرديں۔گويا اسب كو اس سے خطره تها۔
نام:
ایمیل:
* رائے: