خبر کا کوڈ: 378189
تاریخ نشر: 14 July 2014 - 11:43
اس كي اسكالرشپ بند كردي گئي ۔ان كا گمان تها كه اب وه آگے نهيں پڑه پائے گا اور مجبورا اسے لوٹنا پڑے گا ليكن وه مصفطيٰ تها جانتا تها كه اس بحران سے كيسے نمٹنا هے۔

هž ايك بار مصطفيٰ چمران نے ايك بهت بڑا طغره بنايا اور اس پر لكها: "ملك كي تيل انڈسٹري كو قومي سرمايه اعلان كيا جائے"پهر اسے والد كي دكان كے پاس ركها،لوگ ايك ايك كركے آتے تهے اور اس پر دستخط كرتے تهے۔
هž همارے اسكول كا دوسرا سال تها۔ايك ٹيچر نيا آيا تها جس نے يه رٹ لگا ركهي تهي كه سب كو ٹائي پهننا ضروري هے۔چمران نے امتحان كے دن بهي ٹائي نهيں لگائي جس كي وجه سے ٹيچر نے ان كے دو نمبر كم كردئے ان كے نمبر 20 ميں 18 تهے جو كه پوري كلاس ميں سب سے زياده تهے۔
هž ڈرمو ڈينامك كے ٹيچر بهت سخت قسم كے انسان تهے۔ اس كلاس كے لئے مصطفيٰ نے ايك پيپر لكها تها جس ميں استاد نے انهيں 17/5 نمبر دئے تهے۔يهي پيپر بعد ميں كلاس كا نصاب قرار پايا اور اسكول كي طرف سے شائع بهي هوا۔ اس كے آخر ميں لكها تها: يه پيپر مصطفيٰ چمران كا كلاس پيپر هے۔
هž ايك كمره عبادت كے لئے مخصوص كيا گيا اور اس كا نام "نماز خانه"ركها گيا۔پهلے مهينے ميں صرف مصطفيٰ كي جرائت تهي جو اس ميں نماز پڑهتا تها۔اس كي وجه يه تهي سبهي لوگ كميونسٹوں سے ڈرتے تهے۔
هž حكومت كي طرف سے اسكالر شپ پر اعليٰ تعليم كے لئے امريكه گيا۔وهاں جانے كے كچه هي عرصه بعد سياسي اور مذهبي سرگرمياں شروع كرديں۔اس كي رپورٹ ايران انٹلي جنس كو مل گئي۔مصطفيٰ كے والد كو بلايا گيا اور ان سے كها گيا: هم هر ٹرم تمهارے بيٹے كے لئے چار سو ڈالر اس لئے نهيں ديتے كه وه همارے هي خلاف كام كرے۔ باپ نے جواب ديا: مصطفيٰ عاقل و بالغ هے ،ميں اس كي زندگي اور كاموں ميں مداخلت نهيں كرسكتا۔ اس كي اسكالرشپ بند كردي گئي ۔ان كا گمان تها كه اب وه آگے نهيں پڑه پائے گا اور مجبورا اسے لوٹنا پڑے گا ليكن وه مصفطيٰ تها جانتا تها كه اس بحران سے كيسے نمٹنا هے۔

هž ايك بار مصطفيٰ چمران نے ايك بهت بڑا طغره بنايا اور اس پر لكها: "ملك كي تيل انڈسٹري كو قومي سرمايه اعلان كيا جائے"پهر اسے والد كي دكان كے پاس ركها،لوگ ايك ايك كركے آتے تهے اور اس پر دستخط كرتے تهے۔ هž همارے اسكول كا دوسرا سال تها۔ايك ٹيچر نيا آيا تها جس نے يه رٹ لگا ركهي تهي كه سب كو ٹائي پهننا ضروري هے۔چمران نے امتحان كے دن بهي ٹائي نهيں لگائي جس كي وجه سے ٹيچر نے ان كے دو نمبر كم كردئے ان كے نمبر 20 ميں 18 تهے جو كه پوري كلاس ميں سب سے زياده تهے۔ هž ڈرمو ڈينامك كے ٹيچر بهت سخت قسم كے انسان تهے۔ اس كلاس كے لئے مصطفيٰ نے ايك پيپر لكها تها جس ميں استاد نے انهيں 17/5 نمبر دئے تهے۔يهي پيپر بعد ميں كلاس كا نصاب قرار پايا اور اسكول كي طرف سے شائع بهي هوا۔ اس كے آخر ميں لكها تها: يه پيپر مصطفيٰ چمران كا كلاس پيپر هے۔ هž ايك كمره عبادت كے لئے مخصوص كيا گيا اور اس كا نام "نماز خانه"ركها گيا۔پهلے مهينے ميں صرف مصطفيٰ كي جرائت تهي جو اس ميں نماز پڑهتا تها۔اس كي وجه يه تهي سبهي لوگ كميونسٹوں سے ڈرتے تهے۔ هž حكومت كي طرف سے اسكالر شپ پر اعليٰ تعليم كے لئے امريكه گيا۔وهاں جانے كے كچه هي عرصه بعد سياسي اور مذهبي سرگرمياں شروع كرديں۔اس كي رپورٹ ايران انٹلي جنس كو مل گئي۔مصطفيٰ كے والد كو بلايا گيا اور ان سے كها گيا: هم هر ٹرم تمهارے بيٹے كے لئے چار سو ڈالر اس لئے نهيں ديتے كه وه همارے هي خلاف كام كرے۔ باپ نے جواب ديا: مصطفيٰ عاقل و بالغ هے ،ميں اس كي زندگي اور كاموں ميں مداخلت نهيں كرسكتا۔ اس كي اسكالرشپ بند كردي گئي ۔ان كا گمان تها كه اب وه آگے نهيں پڑه پائے گا اور مجبورا اسے لوٹنا پڑے گا ليكن وه مصفطيٰ تها جانتا تها كه اس بحران سے كيسے نمٹنا هے۔
نام:
ایمیل:
* رائے: