خبر کا کوڈ: 378161
تاریخ نشر: 12 July 2014 - 20:23
اس جگه كو ميوزيم ميں تبديل كرنے كا ايك مقصد شهيد عزيز كي خصوصيات من جمله ان كي شجاعت،ايثار و فداكاري، اور سماج كے مختلف طبقات كے ساته ان كےميل محبت كو بيان كرنا اور جوانوں كے لئے انهيں ايك عظيم نمونه عمل كي حيثيت سے پيش كرنا هے۔

نويد شاهد،صوبه قزوين ميں شهيد فاونڈيشن كے روابط عامه كے سربراه عبا س ظاهري نے بتايا: قزوين ميں موجود شهيد عباس بابائي كے گهر كو ميوزيم ميں تبديل كيا جائے جس ميں شهيد كي ولادت سے شهادت تك سے متعلق مختلف دستاويزات اور اشياء شايقين كے ديدار كے لئے ركهي جائيں گي۔
انهوں نے مزيد كها: اس ميوزيم ميں شهيد كي تصويريں،ان كي ذاتي چيزيں اور وسائل،تعزيه خواني سےمتعلق اشياء،وصيت نامه،زندگينامه،شهيد بابائي سے متعلق قائد انقلاب اسلامي امام خامنه اي اور ديگر شخصيات كے بيانات اور ديگر چيزيں ركهي جائيں گي۔
انهوں نے اس اس نكته جانب اشاره كرتے هوئے كه ابتدا ميں اس گهر كاصرف 560 مربع ميٹر حصه كو استعمال ميں لايا جائے گا،كها: اس جگه كو ميوزيم ميں تبديل كرنے كا ايك مقصد شهيد عزيز كي خصوصيات من جمله ان كي شجاعت،ايثار و فداكاري، اور سماج كے مختلف طبقات كے ساته ان كےميل محبت كو بيان كرنا اور جوانوں كے لئے انهيں ايك عظيم نمونه عمل كي حيثيت سے پيش كرنا هے۔
شهر قزوين ميں اسلامي شورا كے سربراه نے اپني گفتگو ميں كها:جب تك شهيد بابائي كي والده اس گهر ميں سكونت پذير اس پروجيكٹ كو عملي جامه پهنانے كي سو فيصد اجازت نهيں دي گئي جو اس پروجيكٹ كے اجرا ميں ايك بڑي ركاوٹ هے۔
انهوں نے بيان كيا: قزوين مونسپلٹي كي طرف سے يه طے پايا هے كه اس پروجيكٹ كے لئے ايك شخص كو بطور مشير پيش كيا جائے جو شهيد كے اهل خانه اور ديگر مربوطه اداره جات سے رابطه اور مشوره كركے اس پروجيكٹ كي فائنل رپورٹ شهيد فاونڈيشن كو پيش كرے۔
انهوں نے مزيد ايك نكته كي طرف اشاره كه يه مشير تمام افرادسے مشوره اور بعض ديگر شهدا كے گهر جو ميوزيم ميں تبديل هوچكے هيں من جمله اصفهان ميں شهيد بهشتي كا گهر،كو ديكهنے كے بعد ميوزيم سےمتعلق ايك ابتدائي ڈهانچه پيش كريں گے جس كي بنياد پر فائنل ڈهانچه كو منظوري دي جائے گي۔

نويد شاهد،صوبه قزوين ميں شهيد فاونڈيشن كے روابط عامه كے سربراه عبا س ظاهري نے بتايا: قزوين ميں موجود شهيد عباس بابائي كے گهر كو ميوزيم ميں تبديل كيا جائے جس ميں شهيد كي ولادت سے شهادت تك سے متعلق مختلف دستاويزات اور اشياء شايقين كے ديدار كے لئے ركهي جائيں گي۔ انهوں نے مزيد كها: اس ميوزيم ميں شهيد كي تصويريں،ان كي ذاتي چيزيں اور وسائل،تعزيه خواني سےمتعلق اشياء،وصيت نامه،زندگينامه،شهيد بابائي سے متعلق قائد انقلاب اسلامي امام خامنه اي اور ديگر شخصيات كے بيانات اور ديگر چيزيں ركهي جائيں گي۔ انهوں نے اس اس نكته جانب اشاره كرتے هوئے كه ابتدا ميں اس گهر كاصرف 560 مربع ميٹر حصه كو استعمال ميں لايا جائے گا،كها: اس جگه كو ميوزيم ميں تبديل كرنے كا ايك مقصد شهيد عزيز كي خصوصيات من جمله ان كي شجاعت،ايثار و فداكاري، اور سماج كے مختلف طبقات كے ساته ان كےميل محبت كو بيان كرنا اور جوانوں كے لئے انهيں ايك عظيم نمونه عمل كي حيثيت سے پيش كرنا هے۔ شهر قزوين ميں اسلامي شورا كے سربراه نے اپني گفتگو ميں كها:جب تك شهيد بابائي كي والده اس گهر ميں سكونت پذير اس پروجيكٹ كو عملي جامه پهنانے كي سو فيصد اجازت نهيں دي گئي جو اس پروجيكٹ كے اجرا ميں ايك بڑي ركاوٹ هے۔ انهوں نے بيان كيا: قزوين مونسپلٹي كي طرف سے يه طے پايا هے كه اس پروجيكٹ كے لئے ايك شخص كو بطور مشير پيش كيا جائے جو شهيد كے اهل خانه اور ديگر مربوطه اداره جات سے رابطه اور مشوره كركے اس پروجيكٹ كي فائنل رپورٹ شهيد فاونڈيشن كو پيش كرے۔ انهوں نے مزيد ايك نكته كي طرف اشاره كه يه مشير تمام افرادسے مشوره اور بعض ديگر شهدا كے گهر جو ميوزيم ميں تبديل هوچكے هيں من جمله اصفهان ميں شهيد بهشتي كا گهر،كو ديكهنے كے بعد ميوزيم سےمتعلق ايك ابتدائي ڈهانچه پيش كريں گے جس كي بنياد پر فائنل ڈهانچه كو منظوري دي جائے گي۔
نام:
ایمیل:
* رائے: