خبر کا کوڈ: 378141
تاریخ نشر: 12 July 2014 - 09:54
حال هي ميں ايران كي شهدا سرچ كميٹي نے عراق كے علاقه كردستان ميں ايك سرچ كے دوران دفاع مقدس كے مزيد 16 شهيدوں كو زمين سے نكالا هے جو بعثي حملوں ميں منوں زمين كے نيچے دفن هوگئے تهے۔

نويد شاهد: حال هي ميں ايران كي شهدا سرچ كميٹي نے عراق كے علاقه كردستان ميں ايك سرچ كے دوران دفاع مقدس كے مزيد 16 شهيدوں كو زمين سے نكالا هے جو بعثي حملوں ميں منوں زمين كے نيچے دفن هوگئے تهے۔جنهيں 24 تير مطابق 15جولائي بروز منگل ايران عراق كے باڈر تمرجين-پيرانشهر كے راستے وطن عزيز لايا جائے گا اور ملت عزيز ان شهدا كا والهانه استقبال كرے گي۔
يه شهدا حاج عمران،مائوت اور دربنديجان جيسے علاقوں ميں آپريشن كربلا7 اور والفجر2 ميں دشمن سے لڑتے هوئے شهيد هوئے هيں۔ماه رمضان ،شبهائے قدر اور امير المومنين عليه السلام كي شهادت كے ايام كو مد نظر ركهتے هوئے پيرانشهر،نقده اور اروميه كي عوام يه مبارك شبيں اور ايام ان شهدا كے ساته منائيں گے۔

نويد شاهد: حال هي ميں ايران كي شهدا سرچ كميٹي نے عراق كے علاقه كردستان ميں ايك سرچ كے دوران دفاع مقدس كے مزيد 16 شهيدوں كو زمين سے نكالا هے جو بعثي حملوں ميں منوں زمين كے نيچے دفن هوگئے تهے۔جنهيں 24 تير مطابق 15جولائي بروز منگل ايران عراق كے باڈر تمرجين-پيرانشهر كے راستے وطن عزيز لايا جائے گا اور ملت عزيز ان شهدا كا والهانه استقبال كرے گي۔ يه شهدا حاج عمران،مائوت اور دربنديجان جيسے علاقوں ميں آپريشن كربلا7 اور والفجر2 ميں دشمن سے لڑتے هوئے شهيد هوئے هيں۔ماه رمضان ،شبهائے قدر اور امير المومنين عليه السلام كي شهادت كے ايام كو مد نظر ركهتے هوئے پيرانشهر،نقده اور اروميه كي عوام يه مبارك شبيں اور ايام ان شهدا كے ساته منائيں گے۔
نام:
ایمیل:
* رائے: