خبر کا کوڈ: 378106
تاریخ نشر: 11 July 2014 - 11:54
وهاں كے لئے لوگوں كے لئے نماز ايك ناآشنا اور عجيب و غريب چيز تهي اس لئے سب تعجب سے انهيں ديكهنے لگے اور بعض تو پوليس كو بلا لائے كه ديكهيں فلاں شخص كيسي عجيب و غريب حركتيں كررها هے!

مرحوم شهيد بهشتي كے ايك ساتهي كا كهنا هے: جن دنوں شهيد بهشتي جرمني ميں تبليغ انجام دے رهے تهے ،ايك دن هم همبرگ سے ايك دوسرے شهر جارهے تهے۔ظهر كے وقت ٹرين كچه دير كے لئے ايك اسٹيشن پر رفكي۔چونكه نماز كا وقت هوچكا تها اس لئے شهيد بهشتي نے وقت كو غنيمت سمجهتے هوئے جيب سے قبله نما نكالي اور قبله كا رفخ معلوم كركے وهيں اسٹيشن هي پر نماز كے لئے كهڑے هوگئے۔وهاں كے لئے لوگوں كے لئے نماز ايك ناآشنا اور عجيب و غريب چيز تهي اس لئے سب تعجب سے انهيں ديكهنے لگے اور بعض تو پوليس كو بلا لائے كه ديكهيں فلاں شخص كيسي عجيب و غريب حركتيں كررها هے! پوليس والے آئے اور نماز ختم هونے كے بعد ان سے پوچهنے لگے:آپ كيا كررهے تهے؟ انهوں نے اطمينان كےساته وضاحت كرتے هوئے فرمايا:ميں مسلمان هوں۔يه هماري ايك عبادت هے جو دن ميں كئي بار انجام دي جاتي هے۔اور يه وقت اس عبادت كا ايك وقت هے اس لئے ميں يه عبادت انجام دے رها تها۔
(حجۃ الاسلام مسيح مهاجري)

مرحوم شهيد بهشتي كے ايك ساتهي كا كهنا هے: جن دنوں شهيد بهشتي جرمني ميں تبليغ انجام دے رهے تهے ،ايك دن هم همبرگ سے ايك دوسرے شهر جارهے تهے۔ظهر كے وقت ٹرين كچه دير كے لئے ايك اسٹيشن پر رفكي۔چونكه نماز كا وقت هوچكا تها اس لئے شهيد بهشتي نے وقت كو غنيمت سمجهتے هوئے جيب سے قبله نما نكالي اور قبله كا رفخ معلوم كركے وهيں اسٹيشن هي پر نماز كے لئے كهڑے هوگئے۔وهاں كے لئے لوگوں كے لئے نماز ايك ناآشنا اور عجيب و غريب چيز تهي اس لئے سب تعجب سے انهيں ديكهنے لگے اور بعض تو پوليس كو بلا لائے كه ديكهيں فلاں شخص كيسي عجيب و غريب حركتيں كررها هے! پوليس والے آئے اور نماز ختم هونے كے بعد ان سے پوچهنے لگے:آپ كيا كررهے تهے؟ انهوں نے اطمينان كےساته وضاحت كرتے هوئے فرمايا:ميں مسلمان هوں۔يه هماري ايك عبادت هے جو دن ميں كئي بار انجام دي جاتي هے۔اور يه وقت اس عبادت كا ايك وقت هے اس لئے ميں يه عبادت انجام دے رها تها۔ (حجۃ الاسلام مسيح مهاجري)
نام:
ایمیل:
* رائے: