خبر کا کوڈ: 378090
تاریخ نشر: 10 July 2014 - 09:40
امام نے بغور هماري ساري باتيں سنيں اور اس كے بعد كسي بهي طرح كي پريشاني كا اظهار كئے بغير غير معمولي اور ناقابل يقين اطمينان كے ساته ان كے لئے دعا كي ۔امام كے اس اطمينان كي ايك وجه خدا پر ان كا مضبوط ايمان اور يقين تها

جنگ كے ايام ميں دشمن ’’جزيره خارك‘‘ اور وهاں كے ’’تيل كے مراكز‘‘ پر شديد بمباري كررها تها۔اس وقت كے وزير پٹروليم كي دعوت پر امام خميني كے دفتر كے چند افراد كے ساته هم ’’جزيره خارك‘‘ كا معائنه كرنے گئے جب وهاں پهنچے تو بتايا گيا كه آج كل يهاں دشمن كے جهاز آتے هيں اس لئے هم سے كها گيا كه ابهي هم آرام كريں جب بمباري ختم هوجائے گي اس وقت معائنه كے لئے نكليں ليكن هم نے ان كي بات نهيں ماني اور معائنه كے لئے نكل پڑے ۔
هم تيل كے اسكلٹ كا معائنه كررهے تهے كه اچانك ميگ 29 طيارے آئے اور انهوں نے پانچ سو كلو كے آٹه بم وهاں پهينكے كچه تو پاني ميں گرے اور كچه جزيرے كي مختلف جگهوں پر گرے ان ميں سے ايك اسي عمارت پرگرا جهاں خطرے سے بچنے كے لئے هميں ركنے كا مشوره ديا گيا تها ۔
هم نے سب كچه اپني آنكهوں سے ديكها اور شب جمعه كو واپس آگئے۔جمعه كي صبح كو هم امام كے پاس پهنچے تو معمول كے مطابق مختصر خبريں سننے كے بعد وه حمام جايا كرتے تهے ليكن جب هم نے بتايا جزيره خارك گئے هوئے تهے تو بيٹه گئے ميں نے وهاں كي ساري صورتحال اور وهاں خدمت ميں مشغول افراد كا پيغام پهنچايا۔انهوں نے پيغام بهيجا تها :’’اگر صورتحال يهي رهي تو دو دن كے بعد هميں تيل كي سپلائي بند كرنا پڑے گي‘‘ جنگ كے ان حساس اور مهنگائي كے ايام ميں يه بهت بڑي مشكل تهي۔
امام نے بغور هماري ساري باتيں سنيں اور اس كے بعد كسي بهي طرح كي پريشاني كا اظهار كئے بغير غير معمولي اور ناقابل يقين اطمينان كے ساته ان كے لئے دعا كي ۔امام كے اس اطمينان كي ايك وجه خدا پر ان كا مضبوط ايمان اور يقين تها ليكن جب جنگ كے آخري ايام تك تيل كي سپلائي بند نه هوئي تو اس وقت هميں اس كي ايك وجه سمجه ميں آئي اور وه يه تهي كه اگرچه امام خود جزيره خارك ميں نهيں تهے ليكن اس وقت كے حالات اور مستقبل كي متوقع صورتحال كے بارے ميں وهاں موجود افراد سے زياده باخبر تهے ۔

جنگ كے ايام ميں دشمن ’’جزيره خارك‘‘ اور وهاں كے ’’تيل كے مراكز‘‘ پر شديد بمباري كررها تها۔اس وقت كے وزير پٹروليم كي دعوت پر امام خميني كے دفتر كے چند افراد كے ساته هم ’’جزيره خارك‘‘ كا معائنه كرنے گئے جب وهاں پهنچے تو بتايا گيا كه آج كل يهاں دشمن كے جهاز آتے هيں اس لئے هم سے كها گيا كه ابهي هم آرام كريں جب بمباري ختم هوجائے گي اس وقت معائنه كے لئے نكليں ليكن هم نے ان كي بات نهيں ماني اور معائنه كے لئے نكل پڑے ۔ هم تيل كے اسكلٹ كا معائنه كررهے تهے كه اچانك ميگ 29 طيارے آئے اور انهوں نے پانچ سو كلو كے آٹه بم وهاں پهينكے كچه تو پاني ميں گرے اور كچه جزيرے كي مختلف جگهوں پر گرے ان ميں سے ايك اسي عمارت پرگرا جهاں خطرے سے بچنے كے لئے هميں ركنے كا مشوره ديا گيا تها ۔ هم نے سب كچه اپني آنكهوں سے ديكها اور شب جمعه كو واپس آگئے۔جمعه كي صبح كو هم امام كے پاس پهنچے تو معمول كے مطابق مختصر خبريں سننے كے بعد وه حمام جايا كرتے تهے ليكن جب هم نے بتايا جزيره خارك گئے هوئے تهے تو بيٹه گئے ميں نے وهاں كي ساري صورتحال اور وهاں خدمت ميں مشغول افراد كا پيغام پهنچايا۔انهوں نے پيغام بهيجا تها :’’اگر صورتحال يهي رهي تو دو دن كے بعد هميں تيل كي سپلائي بند كرنا پڑے گي‘‘ جنگ كے ان حساس اور مهنگائي كے ايام ميں يه بهت بڑي مشكل تهي۔ امام نے بغور هماري ساري باتيں سنيں اور اس كے بعد كسي بهي طرح كي پريشاني كا اظهار كئے بغير غير معمولي اور ناقابل يقين اطمينان كے ساته ان كے لئے دعا كي ۔امام كے اس اطمينان كي ايك وجه خدا پر ان كا مضبوط ايمان اور يقين تها ليكن جب جنگ كے آخري ايام تك تيل كي سپلائي بند نه هوئي تو اس وقت هميں اس كي ايك وجه سمجه ميں آئي اور وه يه تهي كه اگرچه امام خود جزيره خارك ميں نهيں تهے ليكن اس وقت كے حالات اور مستقبل كي متوقع صورتحال كے بارے ميں وهاں موجود افراد سے زياده باخبر تهے ۔
نام:
ایمیل:
* رائے: