خبر کا کوڈ: 378089
تاریخ نشر: 10 July 2014 - 09:39
مام اس ڈرائنگ كو ديكه كر مسكرائے اور پهر حكم ديا كه اس بچے اور ڈرائنگ كے ڈيزائنر كے لئے مناسب انعام ارسال كيا جائے امام كے حكم كے مطابق ان كے دفتر كي جانب سے ايك خط كے همراه انعام بهي بهيجا گيا۔

همارے ايك دوست اپني فيملي كے ساته امام سے ملاقات كے لئے تشريف لائے امام كي دست بوسي كے بعد وه حقير كے پاس آئے اور كها : ميرا يه بيٹا پانچويں جماعت كا طالب علم هے يه اپني پينٹنگ كي كاپي امام كے حضور پيش كرنے كے لئے لايا تها ليكن وه كاپي اندر لانے كي اجازت نهيں دي گئي اس لئے يه بهت غمگين اور دلشكسته هوگيا هے ۔
ميں نے اس كي پينٹنگ كي كاپي لي اور دوسرے دن امام كي خدمت ميں پيش كي اور انهيں بتايا كه فلاں بچے كي هے۔ امام نے اس كے تمام ورق بهت غور سے ديكهے اس ميں ايك تصوير نے امام كي نگاهيں جلب كرليں جس ميں ايك ٹينك بنايا گيا تها جس ميں ٹائروں كي جگه شاپنر،باڈي كي جگه كتاب، گوله باري كرنے والے پائپ كي جگه پنسل اور اس كے ڈرائيور كي جگه ايك ننها طالب علم بنايا گيا تها امام اس ڈرائنگ كو ديكه كر مسكرائے اور پهر حكم ديا كه اس بچے اور ڈرائنگ كے ڈيزائنر كے لئے مناسب انعام ارسال كيا جائے امام كے حكم كے مطابق ان كے دفتر كي جانب سے ايك خط كے همراه انعام بهي بهيجا گيا۔

همارے ايك دوست اپني فيملي كے ساته امام سے ملاقات كے لئے تشريف لائے امام كي دست بوسي كے بعد وه حقير كے پاس آئے اور كها : ميرا يه بيٹا پانچويں جماعت كا طالب علم هے يه اپني پينٹنگ كي كاپي امام كے حضور پيش كرنے كے لئے لايا تها ليكن وه كاپي اندر لانے كي اجازت نهيں دي گئي اس لئے يه بهت غمگين اور دلشكسته هوگيا هے ۔ ميں نے اس كي پينٹنگ كي كاپي لي اور دوسرے دن امام كي خدمت ميں پيش كي اور انهيں بتايا كه فلاں بچے كي هے۔ امام نے اس كے تمام ورق بهت غور سے ديكهے اس ميں ايك تصوير نے امام كي نگاهيں جلب كرليں جس ميں ايك ٹينك بنايا گيا تها جس ميں ٹائروں كي جگه شاپنر،باڈي كي جگه كتاب، گوله باري كرنے والے پائپ كي جگه پنسل اور اس كے ڈرائيور كي جگه ايك ننها طالب علم بنايا گيا تها امام اس ڈرائنگ كو ديكه كر مسكرائے اور پهر حكم ديا كه اس بچے اور ڈرائنگ كے ڈيزائنر كے لئے مناسب انعام ارسال كيا جائے امام كے حكم كے مطابق ان كے دفتر كي جانب سے ايك خط كے همراه انعام بهي بهيجا گيا۔
نام:
ایمیل:
* رائے: