خبر کا کوڈ: 292749
تاریخ نشر: 08 January 2011 - 06:05
نويد شاهد، تهران كي مجلس شوريٰٰ ميں كميشن براي ثقافتي امور كي ايك ممبر نے دارلحكومت ميں كسي ايك سڑك كے "راشل كوري" كے نام سے موسوم هونے كي خبر دي۔

نويد شاهد، تهران كي مجلس شوريٰٰ ميں كميشن براي ثقافتي امور كي ايك ممبر نے دارلحكومت ميں كسي ايك سڑك كے "راشل كوري" كے نام سے موسوم هونے كي خبر دي۔
نويد شاهد كي خبر كے مطابق،معصومه آباد نے تهران كي كسي سڑك كو "راشل كوري" كے نام سے موسوم كرنے كے سلسلے ميں تهران يونيورسٹي كي بسيج 10كے آخري فيصله كے سلسلے ميں فارس نيوز سے بات كرتے هوئے كها:اس درخواست كو كميشن نے مكمل جائزه لينے كے بعد منظور كرديا هے۔
انهوں نے يه بتاتے هوئے كه هم اس سلسلے ميں وزارت خارجه كے فيصله كے منتظر تهے كها:وزارت خارجه كي طرف سے اس درخواست كو منظوري ملتے هي كميشن نے فيصله ليا هے كه اب اس كے لئے جگه كا انتخاب كيا جائے گا۔
انهوں نے كها:جگه كے انتخاب كے بعد هم شهر كي مجلس شوريٰ ميں سب كے سامنے اس كا اعلان كريں گے جو تقريبا جنوري كے آخر تك هي هوگا۔
فارس نيوز كے مطابق،"راشل كوري" ايك امريكي لڑكي هے جس كي عمر صرف 23سال تهي اور واشنگٹن كي رهنے والي تهي۔ راشل 16مارچ2003كواپنے آٹه ساتهيوں سميت مقبوضه فلسطين كے ايك شهر "السلام" آئي هوئي تهي۔ اس دن اس نے ديكها كه ايك اسرائيلي بلڈوزر ايك مظلوم فلسطيني كے گهر كو منهدم كرنا چاهتا هے لهٰذا اس نے اسے اس كام سے روكنے كي كوشش كي۔
راشل بلڈوزر كے سامنے كهڑي هوجاتي هے اور اس پر بيٹهے شخص سے چاهتي هے كه بلڈوزر روك دے۔ وه ايك نارنگي رنگ كي قميص پهنے هے جس سے واضح طور پر پته چلتا هے كه وه كون هے لهٰذا وه اپنے دستي مائك سے بلڈور چلانے والے كو اس گهر كي طرف بڑهنے سے روكتي هے اور اس كي اس حركت كے خلاف احتجاج كرتي هے۔ راشل كي سهيلياں بهي اس سے 15-20ميٹر كي دوري پر كهڑي اس كا ساته ديتے هوئے بلڈوزر كے ڈرائيور كے اوپر چلاتي هيں ليكن بلڈوزر اس كي طرف بڑهتا جاتا هے۔ راشل مٹي كے ايك چهوٹے سے ٹيلے پر چڑه جاتي هے ليكن بلڈوزر اس كي پرواه كئے بغير آگے بڑهتا هے اور اس كا 60 ٹن راشل كو كچل كر ركه ديتا هے۔

نويد شاهد، تهران كي مجلس شوريٰٰ ميں كميشن براي ثقافتي امور كي ايك ممبر نے دارلحكومت ميں كسي ايك سڑك كے "راشل كوري" كے نام سے موسوم هونے كي خبر دي۔ نويد شاهد كي خبر كے مطابق،معصومه آباد نے تهران كي كسي سڑك كو "راشل كوري" كے نام سے موسوم كرنے كے سلسلے ميں تهران يونيورسٹي كي بسيج 10كے آخري فيصله كے سلسلے ميں فارس نيوز سے بات كرتے هوئے كها:اس درخواست كو كميشن نے مكمل جائزه لينے كے بعد منظور كرديا هے۔ انهوں نے يه بتاتے هوئے كه هم اس سلسلے ميں وزارت خارجه كے فيصله كے منتظر تهے كها:وزارت خارجه كي طرف سے اس درخواست كو منظوري ملتے هي كميشن نے فيصله ليا هے كه اب اس كے لئے جگه كا انتخاب كيا جائے گا۔ انهوں نے كها:جگه كے انتخاب كے بعد هم شهر كي مجلس شوريٰ ميں سب كے سامنے اس كا اعلان كريں گے جو تقريبا جنوري كے آخر تك هي هوگا۔ فارس نيوز كے مطابق،"راشل كوري" ايك امريكي لڑكي هے جس كي عمر صرف 23سال تهي اور واشنگٹن كي رهنے والي تهي۔ راشل 16مارچ2003كواپنے آٹه ساتهيوں سميت مقبوضه فلسطين كے ايك شهر "السلام" آئي هوئي تهي۔ اس دن اس نے ديكها كه ايك اسرائيلي بلڈوزر ايك مظلوم فلسطيني كے گهر كو منهدم كرنا چاهتا هے لهٰذا اس نے اسے اس كام سے روكنے كي كوشش كي۔ راشل بلڈوزر كے سامنے كهڑي هوجاتي هے اور اس پر بيٹهے شخص سے چاهتي هے كه بلڈوزر روك دے۔ وه ايك نارنگي رنگ كي قميص پهنے هے جس سے واضح طور پر پته چلتا هے كه وه كون هے لهٰذا وه اپنے دستي مائك سے بلڈور چلانے والے كو اس گهر كي طرف بڑهنے سے روكتي هے اور اس كي اس حركت كے خلاف احتجاج كرتي هے۔ راشل كي سهيلياں بهي اس سے 15-20ميٹر كي دوري پر كهڑي اس كا ساته ديتے هوئے بلڈوزر كے ڈرائيور كے اوپر چلاتي هيں ليكن بلڈوزر اس كي طرف بڑهتا جاتا هے۔ راشل مٹي كے ايك چهوٹے سے ٹيلے پر چڑه جاتي هے ليكن بلڈوزر اس كي پرواه كئے بغير آگے بڑهتا هے اور اس كا 60 ٹن راشل كو كچل كر ركه ديتا هے۔
نام:
ایمیل:
* رائے: