خبر کا کوڈ: 266061
تاریخ نشر: 08 September 2010 - 07:51
1358هجري كا رمضان تها جب امام خميني نے رمضان المبارك كے آخري جمعه يعني "جمعۃ الوداع" كو " عالمي يوم قدس " كا نام ديا ۔اس موقع امام نے امت مسلمه كو ايك عظيم پيغام ديا جو كچه اس طرح سے تها:

1358هجري كا رمضان تها جب امام خميني نے رمضان المبارك كے آخري جمعه يعني "جمعۃ الوداع" كو " عالمي يوم قدس " كا نام ديا ۔اس موقع امام نے امت مسلمه كو ايك عظيم پيغام ديا جو كچه اس طرح سے تها:
"بسم الله الرحمٰن الرحيم ۔ميں سالها سال سے امت مسلمه كو اسرائيل كے خطره سے آگاه كرتا آيا هوں اور آج كل فلسطيني بهن بهائيوں پر اس كے حملوں ميں اور بهي شدت آگئي هے اور لبنان كي سرحدوں پر فلسطيني مجاهدوں كو كمزور كرنے كے لئے وه مسلسل ان كے گهروں پر حملے كر رها هے۔ميں تمام اسلامي ممالك اور پوري امت مسلمه سے يه چاهتا هوں كه اسرائيل غاصب كے وحشي پن كو روكنے كے لئے رمضان المبارك كے آخري جمعه كو "يوم قدس"كے طور پر منائيں ۔جس ميں ايك تو مظلوم فلسطيني عوام كي حمايت هو اور دوسري طرف مسلمانوں كے عالمي اتحاد كا اعلان كرتے هوئے ان كے بين الاقوامي حقوق كے لئے آواز بلند كريں ۔خدا سے كفار پر مسلمانوں كي فتح وكاميابي كے لئے دعا گو هوں ۔"

1358هجري كا رمضان تها جب امام خميني نے رمضان المبارك كے آخري جمعه يعني "جمعۃ الوداع" كو " عالمي يوم قدس " كا نام ديا ۔اس موقع امام نے امت مسلمه كو ايك عظيم پيغام ديا جو كچه اس طرح سے تها: "بسم الله الرحمٰن الرحيم ۔ميں سالها سال سے امت مسلمه كو اسرائيل كے خطره سے آگاه كرتا آيا هوں اور آج كل فلسطيني بهن بهائيوں پر اس كے حملوں ميں اور بهي شدت آگئي هے اور لبنان كي سرحدوں پر فلسطيني مجاهدوں كو كمزور كرنے كے لئے وه مسلسل ان كے گهروں پر حملے كر رها هے۔ميں تمام اسلامي ممالك اور پوري امت مسلمه سے يه چاهتا هوں كه اسرائيل غاصب كے وحشي پن كو روكنے كے لئے رمضان المبارك كے آخري جمعه كو "يوم قدس"كے طور پر منائيں ۔جس ميں ايك تو مظلوم فلسطيني عوام كي حمايت هو اور دوسري طرف مسلمانوں كے عالمي اتحاد كا اعلان كرتے هوئے ان كے بين الاقوامي حقوق كے لئے آواز بلند كريں ۔خدا سے كفار پر مسلمانوں كي فتح وكاميابي كے لئے دعا گو هوں ۔"
نام:
ایمیل:
* رائے: