خبر کا کوڈ: 255942
تاریخ نشر: 27 May 2010 - 10:15
اسلامي جمهوريه ايران كے صدر ڈاكٹر محمود احمدي نژاد نے شهدا كے افراد خانه سے خطاب كرتے هوئے ان سے كها: هم آپ كے ساته هيں اور شهدا كے مشن كو جاري ركهيں گے اور هميں اس پر فخر هے۔

اسلامي جمهوريه ايران كے صدر ڈاكٹر محمود احمدي نژاد نے شهدا كے افراد خانه سے خطاب كرتے هوئے ان سے كها: هم آپ كے ساته هيں اور شهدا كے مشن كو جاري ركهيں گے اور هميں اس پر فخر هے۔
انهوں نے مزيد كها: آپ لوگوں نے اپنے قوي ايما ن كي وجه سے وقت،ذمه داري اور حالات كو سمجها اور اپني تاريخي ذمه داري كو انجام ديا۔آج انقلاب اسلامي كي كاميابي كے تيس سال اور دفاع مقدس كے بيس سال بعد هم يهاں اكٹها هوئے هيں تاكه آپ سے يه كهه سكيں كه آپ كا مشن زنده هے ۔

اسلامي جمهوريه ايران كے صدر ڈاكٹر محمود احمدي نژاد نے شهدا كے افراد خانه سے خطاب كرتے هوئے ان سے كها: هم آپ كے ساته هيں اور شهدا كے مشن كو جاري ركهيں گے اور هميں اس پر فخر هے۔ انهوں نے مزيد كها: آپ لوگوں نے اپنے قوي ايما ن كي وجه سے وقت،ذمه داري اور حالات كو سمجها اور اپني تاريخي ذمه داري كو انجام ديا۔آج انقلاب اسلامي كي كاميابي كے تيس سال اور دفاع مقدس كے بيس سال بعد هم يهاں اكٹها هوئے هيں تاكه آپ سے يه كهه سكيں كه آپ كا مشن زنده هے ۔
نام:
ایمیل:
* رائے: