خبر کا کوڈ: 250673
تاریخ نشر: 20 April 2010 - 17:58
بوشهر كے ايك علاقه خارك ميں آرمي كے "شهيد حسين فهميده تعليم و تربيت سنٹر" كي طرف سے كمسن طلبه ميں اتحاد و يكجهتي كي فضا قائم كرنے كے لئے كئي پروگرام پيش كئے گئے۔

بوشهر كے ايك علاقه خارك ميں آرمي كے "شهيد حسين فهميده تعليم و تربيت سنٹر" كي طرف سے كمسن طلبه ميں اتحاد و يكجهتي كي فضا قائم كرنے كے لئے كئي پروگرام پيش كئے گئے۔
نويد شاهے كے خبر نگار نے بسيج نيوز سے نقل كرتے هوئے خبر دي كه اس كورس ميں بسيج كے 500طلبه نے شركت كي۔طلبه نے امداد رساني،تيراكي،كهيلوں كے مقابلوں جيسے فٹبال،فٹسال اور واليبال ميں بهي شركت كي اور اس كے علاوه بهت سي كلاسز ميں شركت كي۔

بوشهر كے ايك علاقه خارك ميں آرمي كے "شهيد حسين فهميده تعليم و تربيت سنٹر" كي طرف سے كمسن طلبه ميں اتحاد و يكجهتي كي فضا قائم كرنے كے لئے كئي پروگرام پيش كئے گئے۔ نويد شاهے كے خبر نگار نے بسيج نيوز سے نقل كرتے هوئے خبر دي كه اس كورس ميں بسيج كے 500طلبه نے شركت كي۔طلبه نے امداد رساني،تيراكي،كهيلوں كے مقابلوں جيسے فٹبال،فٹسال اور واليبال ميں بهي شركت كي اور اس كے علاوه بهت سي كلاسز ميں شركت كي۔
نام:
ایمیل:
* رائے: